QR codeQR code

صہیونی فورسز کا جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ

8 Jul 2024 گھنٹہ 15:55

غاصب صہیونی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر آرٹلری اور توپ خانے کی مدد سے حملہ کیا ہے۔


صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

غاصب صہیونی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر آرٹلری اور توپ خانے کی مدد سے حملہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے ناقورا پر پیر کی صبح اسرائیلی فوج نے گولہ باری کی۔

صہیونی حملوں میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

یاد رہے کہ لبنانی مقاومت نے غزہ پر صہیونی جارحیت کے بعد شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات اور دفاعی مراکز پر حملے کئے ہیں جس کی وجہ سے شمالی سرحدوں پر رہنے والے دو لاکھ سے زائد صہیونی آبادکار ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 641976

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641976/صہیونی-فورسز-کا-جنوبی-لبنان-کے-مختلف-علاقوں-پر-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com