QR codeQR code

رہبر معظم 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے

11 Jul 2024 گھنٹہ 13:49

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای 28 جولائی کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا باقاعدہ سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔

 ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے باقاعدہ صدر بننے کا سرکاری حکمنامہ 28 جولائی کو جاری کیا جائے گا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای 28 جولائی کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا باقاعدہ سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔

اس حوالے سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں تقریب ہوگی جس میں اعلی سرکاری حکام بھی شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 642294

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/642294/رہبر-معظم-28-جولائی-کو-ڈاکٹر-پزشکیان-کے-صدر-منتخب-ہونے-کا-سرکاری-حکمنامہ-جاری-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com