صہیونی حکومت نے لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے جس کے جواب میں حزب اللہ کے عوامی تعلقات کے سربراہ محمد عفیف نے کہا ہے کہ مجدل شمس میں ہونے والے واقعے سے حزب اللہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
صہیونی حکومت سے کوئی غلطی سرزد ہونے کی صورت میں شدید ردعمل سامنے آئے گا،حزب اللہ
28 Jul 2024 گھنٹہ 15:44
صہیونی حکومت نے لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے جس کے جواب میں حزب اللہ کے عوامی تعلقات کے سربراہ محمد عفیف نے کہا ہے کہ مجدل شمس میں ہونے والے واقعے سے حزب اللہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 644193