صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر معظم کی جانب سے اپنی صدارت کی توثیق کے بعد شہید خدمت آیت اللہ آل ہاشم کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی۔
صدر پزشکیان کی اپنی صدارت کی توثیق کے بعد شہید آیت اللہ آل ہاشم کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے ملاقات
29 Jul 2024 گھنٹہ 16:18
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر معظم کی جانب سے اپنی صدارت کی توثیق کے بعد شہید خدمت آیت اللہ آل ہاشم کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 644307