غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 3 نئے جرائم میں 39 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 93 کو زخمی کیا ہے۔
7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی میں 39,363 افراد شہید
29 Jul 2024 گھنٹہ 20:58
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 3 نئے جرائم میں 39 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 93 کو زخمی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 644330