امریکی حکام نے صہیونی اعلی عہدیداروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ کسی قسم کی جنگ سے گریز کریں ورنہ لبنانی تنظیم تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر میزائلوں کی بارش کرے گی۔
حزب اللہ کے رہنماوں پر نشانہ بنانے کی صورت میں گولان کا علاقہ اسرائیل کے کنٹرول سے نکل سکتا ہے
30 Jul 2024 گھنٹہ 16:10
امریکی حکام نے صہیونی اعلی عہدیداروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ کسی قسم کی جنگ سے گریز کریں ورنہ لبنانی تنظیم تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر میزائلوں کی بارش کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 644436