اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ایران و فلسطین کی قومیں ایک دوسرے کے ساتھ اس عظیم غم میں برابر کی شریک ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محاذ، اپنے شہید برادر کے خون کو معاف نہيں کرے گا۔
ایران اور مزاحمتی محاذ، اپنے شہید برادر اسماعیل ہینہ کے خون کو معاف نہيں کرے گا
31 Jul 2024 گھنٹہ 15:51
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ایران و فلسطین کی قومیں ایک دوسرے کے ساتھ اس عظیم غم میں برابر کی شریک ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محاذ، اپنے شہید برادر کے خون کو معاف نہيں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 644604