پاکستان ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، پاکستان دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے جن میں ایسے ماورائے عدالت قتل بھی شامل ہیں۔
پاکستان کی تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت
31 Jul 2024 گھنٹہ 16:04
پاکستان ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، پاکستان دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے جن میں ایسے ماورائے عدالت قتل بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 644613