QR codeQR code

سید حسن نصراللہ آج سہ پہر اہم خطاب کریں گے

1 Aug 2024 گھنٹہ 15:11

تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور دو دن پہلے صہیونی حکومت کے بیروت میں حملے کے نتیجے میں تنظیم کے اعلی کمانڈر کی شہادت کے بعد ان کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ تنظیم کے اعلی کمانڈر سید فواد شکر کی تشییع جنازہ کی مناسبت سے آج سہ پہر خطاب کریں گے۔

لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ آج سہ پہر اہم خطاب کریں گے۔

تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور دو دن پہلے صہیونی حکومت کے بیروت میں حملے کے نتیجے میں تنظیم کے اعلی کمانڈر کی شہادت کے بعد ان کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

بیروت کے مضافتی علاقے ضاحیہ میں صہیونی حملے میں حزب اللہ کے اعلی کمانڈر سید فواد شکر المعروف سید محسن شہید ہوگئے تھے۔

شہید فواد شکر کی تشییع جنازہ آج سہ پہر بیروت میں ادا کی جائے گی۔

خبر کا کوڈ: 644723

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/644723/سید-حسن-نصراللہ-آج-سہ-پہر-اہم-خطاب-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com