قراردار کے متن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتی ہے اور خطے میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی مہم جوئی پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
پاکستانی قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمتی قراردار جمع
1 Aug 2024 گھنٹہ 15:44
قراردار کے متن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتی ہے اور خطے میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی مہم جوئی پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 644724