QR codeQR code

شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے میں صہیونی حکومت پر اسی نوعیت کا جوابی حملہ کیا جائے

1 Aug 2024 گھنٹہ 16:14

ایرانی شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ اور سابق صدارتی امیدوار سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے میں صہیونی حکومت پر اسی نوعیت کا جوابی حملہ کیا جائے۔


شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے جواب میں اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنایا جائے۔

ایرانی شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ اور سابق صدارتی امیدوار سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے میں صہیونی حکومت پر اسی نوعیت کا جوابی حملہ کیا جائے۔

مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب دشمن نے حماس کے سربراہ کو شہید کردیا ہے تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے کسی اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنانا چاہئے۔

یاد رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں ان کے ذاتی محافظ کے ہمراہ منگل کی رات کو شہید کردیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 644725

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/644725/شہید-اسماعیل-ہنیہ-پر-حملے-کے-بدلے-میں-صہیونی-حکومت-اسی-نوعیت-کا-جوابی-حملہ-کیا-جائے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com