غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے آج اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں کہا ہے: صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 2 جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 35 افراد شہید ہوئے اور 55 دیگر زخمی ہوئے۔
7 اکتوبر 2023 سے آج (جمعرات 1 اگست) تک 39,480 شہید ہوئے ہیں
1 Aug 2024 گھنٹہ 15:48
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے آج اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں کہا ہے: صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 2 جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 35 افراد شہید ہوئے اور 55 دیگر زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 644736