QR codeQR code

آیت اللہ سید علی سیستانی کی غزہ میں التابعین اسکول پر حملے کی مذمت

10 Aug 2024 گھنٹہ 16:59

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔


آیت اللہ العظمی العظمٰی سید علی سیستانی نے غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

غزہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ کے التابعین اسکول پر تین میزائل حملے کئے جس میں 100 سے زائد فلسطینی بے گناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے حملے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے جان بوجھ کر نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا اور دنیا کے سامنے اپنا مکروہ چہرہ دکھایا ہے۔


خبر کا کوڈ: 645805

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/645805/آیت-اللہ-سید-علی-سیستانی-کی-غزہ-میں-التابعین-اسکول-پر-حملے-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com