انہوں نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اور صدر پزشکیان کو شام کے صدر کا تہنیتی پیغام پہنچاتے ہوئے تاکید کی کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون رابطہ،اسرائیلی کے خلاف مزاحمتی جاری رہے گی
24 Aug 2024 گھنٹہ 19:29
انہوں نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اور صدر پزشکیان کو شام کے صدر کا تہنیتی پیغام پہنچاتے ہوئے تاکید کی کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 647428