سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایران عراق خسروی سرحد کے معائنے کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں بہت اچھی خبریں سنیں گے
غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کی اچھی خبریں سنی جائيں گی
25 Aug 2024 گھنٹہ 15:15
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایران عراق خسروی سرحد کے معائنے کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں بہت اچھی خبریں سنیں گے
خبر کا کوڈ: 647522