صیہونی ذرائع ابلاغ نے نیتن یاہو اور غاصب رجیم کے سیکورٹی اداروں سے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ کی جانب سے کسی اہم اور اسٹریٹجک ہدف کو نشانہ بنایا گیا ہے تو وہ سید حسن نصر اللہ کی تقریر سے قبل اس کا اعلان کردیں تاکہ ان کی ساکھ متاثر نہ ہو۔
حملہ کے نقصان کو سید حسن نصر اللہ کی تقریر سے پہلے میڈیا کو آگاہ کریں، اسرائیلی حکام
25 Aug 2024 گھنٹہ 16:31
صیہونی ذرائع ابلاغ نے نیتن یاہو اور غاصب رجیم کے سیکورٹی اداروں سے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ کی جانب سے کسی اہم اور اسٹریٹجک ہدف کو نشانہ بنایا گیا ہے تو وہ سید حسن نصر اللہ کی تقریر سے قبل اس کا اعلان کردیں تاکہ ان کی ساکھ متاثر نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 647529