صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلیٰ اسرائیلی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ 320 سے زائد راکٹ اور متعدد لبنانی ڈرون مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں قابض فوج کے ٹھکانوں پر گرے ہیں۔
"فواد شکر" کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ کے آپریشن کا پہلا مرحلہ
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں 300 سے زیادہ میزائل اور ڈرون فائر کیے گئے
25 Aug 2024 گھنٹہ 18:12
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلیٰ اسرائیلی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ 320 سے زائد راکٹ اور متعدد لبنانی ڈرون مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں قابض فوج کے ٹھکانوں پر گرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 647538