ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سوشل پلیٹ فارم ایکس کے اپنے ذاتی پیج پر لکھا: لبنان کی حزب اللہ نے "اربعین آپریشن" کے دوران صیہونی حکومت کے حساس فوجی اور انٹیلی جنس مقامات کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
غاصب رجیم کی آج کی شکست 2006 کی شکست جیسی تھی کہ وہ اس ناکامی کو چھپا نہیں سکتی
26 Aug 2024 گھنٹہ 16:29
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سوشل پلیٹ فارم ایکس کے اپنے ذاتی پیج پر لکھا: لبنان کی حزب اللہ نے "اربعین آپریشن" کے دوران صیہونی حکومت کے حساس فوجی اور انٹیلی جنس مقامات کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 647641