اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے مغربی کنارے میں ہونے والی صورت حال کے حوالے سے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملے بند ہونے چاہئیں اور جامع جنگ بندی کا حصول علاقے میں جنگ کے پھیلاؤ کو روکے گا۔
اردن کے بادشاہ کا مغربی کنارے پر اسرائیل کے جاری حملے روکنے کا مطالبہ
30 Aug 2024 گھنٹہ 17:10
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے مغربی کنارے میں ہونے والی صورت حال کے حوالے سے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملے بند ہونے چاہئیں اور جامع جنگ بندی کا حصول علاقے میں جنگ کے پھیلاؤ کو روکے گا۔
خبر کا کوڈ: 648024