انہوں نے کہا کہ روسی فوج کو تربیت دینے کے لئے ایرانی اہلکار کی یوکرائن میں موجودگی ہمارے اصولوں کے منافی ہے۔ ایران جنگ کے خلاف اور تنازع کے پرامن حل کے منطقی موقف پر قائم ہے۔
روسی فوج کو تربیت دینے کے لئے ایرانی فوجی اہلکار کی موجودگی کا دعوی بے بنیاد ہے
31 Aug 2024 گھنٹہ 16:16
انہوں نے کہا کہ روسی فوج کو تربیت دینے کے لئے ایرانی اہلکار کی یوکرائن میں موجودگی ہمارے اصولوں کے منافی ہے۔ ایران جنگ کے خلاف اور تنازع کے پرامن حل کے منطقی موقف پر قائم ہے۔
خبر کا کوڈ: 648143