QR codeQR code

غاصب صیہونی حکومت پورے خطے کے لئے خطرہ ہے

2 Sep 2024 گھنٹہ 16:03

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس نے اپنے سمارجی رابطے کے پیج پر لکھا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں بھی فلسطینی عوام کا قتل عام شروع کردیا ہے۔

وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے وسیع تر ہونے  کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے.

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس نے اپنے سمارجی رابطے کے پیج پر لکھا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں بھی فلسطینی عوام کا قتل عام شروع کردیا ہے۔

 انھوں نے سماجی رابطے پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت پورے خطے کو ایک خطرناک بحران میں مبتلا کردینے کی کوشش کررہی ہے۔

 وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی اس پوسٹ میں خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب کے مغربی حامیوں نے اس کے وحشیانہ جرائم اور کشیدگی جاری رکھنے والےاقدامات کی روک تھام نہ کی تو اس کے نتائج ان کے بھی دامن گیر ہوں گے  اور پھراس  کے لئے وہی جواب دہ ہوں گے۔

خبر کا کوڈ: 648337

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/648337/غاصب-صیہونی-حکومت-پورے-خطے-کے-لئے-خطرہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com