عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں روٹی خریدنے کے لیے انتظار میں کھڑے 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت ،فضائی حملہ میں روٹی خریدنے کے لیے انتظار میں کھڑے 8 فلسطینی شہید
3 Sep 2024 گھنٹہ 19:59
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں روٹی خریدنے کے لیے انتظار میں کھڑے 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 648466