حماس نے مغربی کنارے میں مسلسل ساتویں روز غاصب صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کے جاری رہنے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ان شہداء کا پاک خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
حماس : فوجی کارروائیاں مزاحمت کی لہر کو روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی
4 Sep 2024 گھنٹہ 15:56
حماس نے مغربی کنارے میں مسلسل ساتویں روز غاصب صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کے جاری رہنے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ان شہداء کا پاک خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 648533