QR codeQR code

مغربی کنارے کے شمال میں واقع کیمپوں میں صہیونی فوج کو بڑا خطرہ لاحق ہے

4 Sep 2024 گھنٹہ 21:35

اس اخبار نے لکھا ہے کہ بھاری فوجی آلات اور سازوسامان ہونے کے باوجود مغربی کنارے کے شمال میں گھریلو ساختہ بموں کی وجہ سے اسرائیلی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔


صہیونی فوج کو مغربی کنارے کے شمال میں واقع کیمپوں میں بڑے خطرے کا سامنا ہے۔

عبرانی اخبار "یدیعوت آحاررونوت" نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کے باوجود مغربی کنارے کے شمال میں واقع کیمپوں میں صہیونی فوج کو بڑا خطرہ لاحق ہے۔

اس اخبار نے لکھا ہے کہ بھاری فوجی آلات اور سازوسامان ہونے کے باوجود مغربی کنارے کے شمال میں گھریلو ساختہ بموں کی وجہ سے اسرائیلی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

اس اخبار نے کہا: مسلح افراد مغربی کنارے کے کیمپوں میں خالی کرائی گئی عمارتوں پر بمباری کر رہے ہیں اور اس سے اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔


خبر کا کوڈ: 648556

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/648556/مغربی-کنارے-کے-شمال-میں-واقع-کیمپوں-صہیونی-فوج-کو-بڑا-خطرہ-لاحق-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com