اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر فضائی اور زمینی حملوں کے باوجود جن میں ہزاروں شہری مارے گئے ہیں، وہ "حماس کو تباہ کرنے" کا اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
اسرائیلی حکام کا اعتراف/ حماس کو ختم نہیں کرسکتے
8 Sep 2024 گھنٹہ 16:12
اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر فضائی اور زمینی حملوں کے باوجود جن میں ہزاروں شہری مارے گئے ہیں، وہ "حماس کو تباہ کرنے" کا اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 648909