QR codeQR code

غزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارپر بھی پابندی غیر انسانی ہے

9 Sep 2024 گھنٹہ 14:10

روزنامہ گارڈین نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ بی بی سی ٹی وی چینل نے صیہونی حکومت کے طرفداروں کے ردعمل کے خوف سے، غزہ میں انسانی بحران کے بارے میں ایک اشتہارنشر کرنے سے انکار کردیا ہے۔

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کےسفارت خانے نے بی بی سی ٹی وی چینل پر غزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارپر بھی پابندی کو غیر انسانی قرار دیا ہے

روزنامہ گارڈین نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ بی بی سی ٹی وی چینل نے صیہونی حکومت کے طرفداروں کے ردعمل کے خوف سے، غزہ میں انسانی بحران کے بارے میں ایک اشتہارنشر کرنے سے انکار کردیا ہے۔

 لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنے سوشل میڈیا کے پیج پر اس خبرکے بارے میں لکھا ہے کہ اس کی زیادہ تشریح کی ضرورت نہیں ہے۔ بات بالکل واضح ہے؛ وہ حتی  فلسطینی عوام کی حمایت میں کوئی انسان دوستانہ اشتہار بھی نشر کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 649016

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/649016/غزہ-کے-بارے-میں-انسان-دوستانہ-اشتہارپر-بھی-پابندی-غیر-انسانی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com