QR codeQR code

38ویں اسلامی اتحاد کانفرنس کی پریس کانفرنس

10 Sep 2024 گھنٹہ 16:07

اسلامی اتحاد کی 38ویں بین الاقوامی کانفرنس کی پریس کانفرنس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

اسلامی اتحاد کی 38ویں بین الاقوامی کانفرنس کی پریس کانفرنس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

یہ جلسہ 14 ستمبر بروز ہفتہ صبح دس بجے جامعہ اسلامیہ مذاہب میں منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ 38ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس 19 ستمبر سے 21  ستمبر 2024 تک تہران میں منعقد ہو گی جس کا موضوع "مسئلہ فلسطین پر زور دیتے ہوئے مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" ہوگا۔

خبر کا کوڈ: 649186

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/649186/38ویں-اسلامی-اتحاد-کانفرنس-کی-پریس

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com