سید عباس عراقچی نے مزید کہا: ماضی میں ہمارے درمیان مسائل تھے لیکن عراق اور بعد میں چین کی مدد سے ہم دو طرفہ تعلقات کی بحالی کی طرف واپس آئے اور گزشتہ چند برسوں میں یہ تعلقات اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کئی برسوں سے بہت اچھی راہ پر آگے بڑھ رہے ہيں
12 Sep 2024 گھنٹہ 21:37
سید عباس عراقچی نے مزید کہا: ماضی میں ہمارے درمیان مسائل تھے لیکن عراق اور بعد میں چین کی مدد سے ہم دو طرفہ تعلقات کی بحالی کی طرف واپس آئے اور گزشتہ چند برسوں میں یہ تعلقات اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 649511