QR codeQR code

مقبوضہ فلسطین کے علاقے الرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت

13 Sep 2024 گھنٹہ 15:13

تقریب خبررسان ایجنسی نے فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقوضہ فلسطین کے شہر الرملہ میں کار بم کے دھماکے میں چار صیہونی ہلاک ہوگئے ۔


میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات مقبوضہ فلسطین کے علاقے الرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت کی خبردی ہے

تقریب خبررسان ایجنسی نے فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقوضہ فلسطین کے شہر الرملہ میں کار بم کے دھماکے میں چار صیہونی ہلاک ہوگئے ۔

 اس سے پہلے جمعرات کی شام صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی  الرملہ میں ایک گاڑی ميں نصب  بم کے دھماکے میں گیارہ آبادکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں بعض کی حالت خراب ہے۔


خبر کا کوڈ: 649577

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/649577/مقبوضہ-فلسطین-کے-علاقے-الرملہ-میں-کاربم-دھماکے-چار-صیہونیوں-کی-ہلاکت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com