افغانستان کے صوبہ غور کے علاقے دایکندی میں اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی کی زیارت کرکے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر دہشت گرد تکفیری تنظیم داعش نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 14 شہید ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے صوبہ غور میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر حملے/ 14 افراد شہید
13 Sep 2024 گھنٹہ 13:56
افغانستان کے صوبہ غور کے علاقے دایکندی میں اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی کی زیارت کرکے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر دہشت گرد تکفیری تنظیم داعش نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 14 شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 649584