QR codeQR code

صدر پزشکیان نے فارابی آئی ہسپتال کا دورہ،بیروت دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

20 Sep 2024 گھنٹہ 15:10

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے فارابی آئی ہسپتال کا دورہ کرکے بیروت میں گذشتہ دنوں سائبر حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

صدر پزشکیان نے فارابی آئی ہسپتال کا دورہ کرکے بیروت دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے فارابی آئی ہسپتال کا دورہ کرکے بیروت میں گذشتہ دنوں سائبر حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

صدر پزشکیان نے ہسپتال کے طبی عملے سے زخمیوں کو ہہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی تاکید کی۔

صدر کے دورے کے دوران تہران میں تعیینات لبنانی سفیر بھی ہمراہ تھے۔

لبنانی سفیر نے زخمیوں کی عیادت کرنے پر صدر پزشکیان کا شکریہ ادا کیا۔

خبر کا کوڈ: 650922

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/650922/صدر-پزشکیان-نے-فارابی-آئی-ہسپتال-کا-دورہ-بیروت-دہشت-گرد-حملوں-میں-زخمی-ہونے-والوں-کی-عیادت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com