QR codeQR code

سمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوگا

21 Sep 2024 گھنٹہ 13:09

حجۃ الاسلام و المسلمین ہادی اکبری، مجمع جہانی تقریب مذایب اسلامی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ اسمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس کل بروز ہفتہ 21 تاریخ کو منعقد ہوگا۔


حجۃ الاسلام و المسلمین ہادی اکبری، مجمع جہانی تقریب مذایب اسلامی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ اسمبلی کی سپریم کونسل کا اجلاس آج بروز ہفتہ 21 تاریخ کو منعقد ہوگا۔
 
انہوں نے کہا: عالم اسلام کے اہم ترین مسائل اور مذاہب کے میل جول کو تقویت دینے کے لیے تجاویز اور حل پر اس کونسل کے اراکین بحث اور تحقیق کریں گے۔
 
حجۃ الاسلام اکبری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج کی ملاقات میں اس سال کی وحدت کانفرنس کے نقطہ نظر کے مطابق اسلامی عالمی دن کے مسائل پر بحث کی جائے گی کہا: اہم اور بنیادی مسئلہ فلسطین اور غزہ کے مظلوم عوام کا دفاع ہے، اور ان شاء اللہ اس اجلاس میں غزہ کے مسلمانوں کی حمایت اور دفاع کے حل پر بھی غور کیا جائے گا ۔
 
آخر میں ناہوں نے کہا کہ: سپریم کونسل کے آج ہونے والے اجلاس کا سب سے اہم ایجنڈا تقریب کی علاقائی کانفرنسوں کے لائحہ عمل کی وضاحت سکریٹری جنرل ڈاکٹر حمید شہریای کی طرف سے ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 651043

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/651043/سمبلی-کی-سپریم-کونسل-کا-اجلاس-آج-منعقد-ہوگا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com