QR codeQR code

پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے

26 Sep 2024 گھنٹہ 13:13

ایران ہمارا قریبی ہمسایہ اور ہمارا بھائی ہے اور اعلیٰ سطح پر باضابطہ ملاقاتیں دونوں ممالک کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔


ممتاز زہرا نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان کل ہونے والی ملاقات کے بارے میں IRNA کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں ممتاز زہرا نے کہا کہ ایران ہمارا قریبی ہمسایہ اور ہمارا بھائی ہے اور اعلیٰ سطح پر باضابطہ ملاقاتیں دونوں ممالک کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔


خبر کا کوڈ: 651646

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/651646/پاکستان-اپنے-برادر-ملک-ایران-کیساتھ-تجارت-کو-آسان-بنانے-اور-تعاون-کی-نئی-راہیں-کھولنے-کے-لیے-پرعزم-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com