تقریب خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے والے سے نقل کیا ہے کہ نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر مذمت ہونی چاہیئے۔
وزیر اعظم پاکستان نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت
26 Sep 2024 گھنٹہ 14:38
تقریب خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے والے سے نقل کیا ہے کہ نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر مذمت ہونی چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 651656