حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم فلسطین عوام اور استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت نیز لبنان کے عام شہریوں کے قتل عام کے جواب میں، حیفا کی کریات آتا صیہونی کالونی پر فادی -1 نوعیت کے دسیوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملوں کی نئی لہر
27 Sep 2024 گھنٹہ 14:02
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم فلسطین عوام اور استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت نیز لبنان کے عام شہریوں کے قتل عام کے جواب میں، حیفا کی کریات آتا صیہونی کالونی پر فادی -1 نوعیت کے دسیوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 651721