تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیاسی جماعت حکمت ملی کے سربراہ سید عمار الحکیم نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
دشمن پر فتح حاصل ہونے تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گا
28 Sep 2024 گھنٹہ 21:26
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیاسی جماعت حکمت ملی کے سربراہ سید عمار الحکیم نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 651970