لبنان کی حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ محمد عفیف نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کے تمام دعوے جھوٹے ہیں کہ اس حکومت کی افواج لبنان میں داخل ہوئی ہے۔
لبنان پر صیہونی حکومت کی زمینی جارحیت جھوٹ ہے/ہمارے مجاہدین مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں
1 Oct 2024 گھنٹہ 15:11
لبنان کی حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ محمد عفیف نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کے تمام دعوے جھوٹے ہیں کہ اس حکومت کی افواج لبنان میں داخل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 652394