QR codeQR code

تل ابیب میں مجاہدین کی صیہونی آباد کاروں کے خلاف شہادت پسند کاروائی

1 Oct 2024 گھنٹہ 21:36

اس وقت جب کہ لبنان کی حزب اللہ کے مئزائل حملوں سے صیہونی آبادکاروں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے،صیہونی ذرائع ابلاغ مقبوضہ علاقے میں مزاحمتی کارروائی کے نتیجے میں متعدد صیہونیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔

تل ابیب میں مجاہدین نے صیہونی آباد کاروں کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صیہونیت مخالف اس کارروائی کے نتیجے میں 10 آباد کار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔

بعض صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس کاروائی میں پانچ صیہونی ہلاک جب کہ بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔

صیہونی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ انتقامی کارروائی دو جگہوں پر دو مجاہدین نے انجام دی ہے۔
 
موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ صیہونیت مخالف آپریشن ہنوز جاری ہے اور صیہونی پولیس ابھی تک ان مزاحمتی جوانوں کو گرفتار کرنے یا انہیں نشانہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔

خبر کا کوڈ: 652444

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/652444/تل-ابیب-میں-مجاہدین-کی-صیہونی-آباد-کاروں-کے-خلاف-شہادت-پسند-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com