حزب اللہ کی اس کارروائی کے بعد شمالی اور مرکزی مقبوضہ علاقوں میں واقع قیساریا، الخضیرہ اور حیفا کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے اور ہزاروں صیہونیوں نے پناہ گاہوں کی جانب دوڑ لگادی۔
حزب اللہ کا مرکزی مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر 2 بیلسٹک میزائل سے حملہ
6 Oct 2024 گھنٹہ 14:33
حزب اللہ کی اس کارروائی کے بعد شمالی اور مرکزی مقبوضہ علاقوں میں واقع قیساریا، الخضیرہ اور حیفا کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے اور ہزاروں صیہونیوں نے پناہ گاہوں کی جانب دوڑ لگادی۔
خبر کا کوڈ: 652989