مزاحمتی فورسز کے ذرائع بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ہم نے جنوبی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں دو اہم اہداف کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
عراقی اسلامی مزاحمتی کا جنوبی مقبوضہ فلسطین کے حیفہ سٹی میں 2 اہم اہداف پر ڈرون سے حملہ
14 Oct 2024 گھنٹہ 15:09
مزاحمتی فورسز کے ذرائع بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ہم نے جنوبی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں دو اہم اہداف کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 653886