حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایک سال غزہ پر جارحیت کے باوجود اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔
غزہ میں حالات نہایت سخت ہیں تاہم مقاومت پوری طرح دشمن پر حملے کے لئے پرعزم ہے
15 Oct 2024 گھنٹہ 13:58
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایک سال غزہ پر جارحیت کے باوجود اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 653998