QR codeQR code

مزار مطہر امام علی رضا ع میں شہید نیلفروشاں کی نماز جنازہ ادا کی گی

16 Oct 2024 گھنٹہ 16:33

صبح سویرے لوگوں کی آمد کی وجہ سے حرم امام رضا علیہ السلام کے اطراف کی سڑکیں لوگوں سے کھاکھچ بھر گئی ہیں۔


بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد اس وقت شہید کی تشییع جنازہ مشہد میں انجام پا رہی ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم ایڈوائزر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ کل مختلف شہروں میں عمل میں آئی اور اس وقت شہید کی تشییع جنازہ مشہد میں انجام پا رہی ہے۔

صبح سویرے لوگوں کی آمد کی وجہ سے حرم امام رضا علیہ السلام کے اطراف کی سڑکیں لوگوں سے کھاکھچ بھر گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 654148

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/654148/مزار-مطہر-امام-علی-رضا-ع-میں-شہید-نیلفروشاں-کی-نماز-جنازہ-ادا-گی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com