QR codeQR code

 پاکستان کے وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پروگرام فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت

16 Oct 2024 گھنٹہ 16:54

پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی اجلاس کے اختتامی پروگرام کے دوران یکطرفہ اور ترجیحی رویہ کو بین الاقوامی حقوق اور اصول کی خلاف ورزی قرار دیا۔


 پاکستان کے وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے اختتام پروگرام کے دوران فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی اجلاس کے اختتامی پروگرام کے دوران یکطرفہ اور ترجیحی رویہ کو بین الاقوامی حقوق اور اصول کی خلاف ورزی قرار دیا۔

انہوں نے غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں جاری نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے اسے کے فوری خاتمے اور جنگ بندی کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے چین کی اقتصادی راہداری اور ریل، شاہراہوں اور ڈیجیٹل شمال جنوب کوریڈور کے قیام اور اس سلسلے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ہماہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔


خبر کا کوڈ: 654151

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/654151/پاکستان-کے-وزیر-اعظم-کی-شنگھائی-تعاون-تنظیم-اختتام-پروگرام-فلسطینیوں-پر-صیہونی-حکومت-مظالم-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com