QR codeQR code

صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا مرد میدان یحیی سنوار کی شہادت پر تعزیت پیغام

18 Oct 2024 گھنٹہ 19:23

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے دلاور جہادی  کمانڈر یحیی سنوارکی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی، غزہ کے مظلوم اور پائیدار عوام اور دنیا کے سبھی حریت پسندوں کو تعزیت پیش کی ہے۔


صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یحیی سنوار کی شہادت پر اپنے پیغام تعزیت ميں کہا ہے کہ شہادت سے زورزبردستی اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی استقامت میں کوئی خلل نہیں آئے گا

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے دلاور جہادی کمانڈر یحیی سنوارکی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی، غزہ کے مظلوم اور پائیدار عوام اور دنیا کے سبھی حریت پسندوں کو تعزیت پیش کی ہے۔

صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحیی سنوارکی شہادت پر اپنے پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ  جارحیت کے مقابلے میں جہاد، مقبوضہ سرزمینوں کے اصلی مالکین کو آزادی و رہائی کا ہدیہ عطا کرنا، اعلی ہدف اور عظیم کام ہے جو دہشت گردانہ قتل سے  نہیں رک سکتا ۔


خبر کا کوڈ: 654327

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/654327/صدر-ڈاکٹر-مسعود-پزشکیان-کا-مرد-میدان-یحیی-سنوار-کی-شہادت-پر-تعزیت-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com