QR codeQR code

نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا حملے

19 Oct 2024 گھنٹہ 13:52

تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت نے حکم دیا ہے کہ قیساریا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنانے کی خبر شائع نہ کی جائے۔


عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب حکام نے میڈیا کو نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کے حملے کی خبریں دینے سے منع کیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت نے حکم دیا ہے کہ قیساریا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنانے کی خبر شائع نہ کی جائے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ نے مزید کہا کہ نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کی خبر کے بارے میں سب جانتے ہیں۔

دوسری جانب صہیونی فوج نے آج صبح حزب اللہ کی جانب سے ہونے والے حملے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 654440

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/654440/نتن-یاہو-کی-رہائش-گاہ-پر-حزب-اللہ-کا-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com