اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کے دفاع اور ایران کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے گذشتہ رات مجرم صیہونی حکومت کے میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے 2 جوانوں کی قربانی دی۔
گذشتہ رات مجرم صیہونی حکومت کے میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 2 جوانوں شہید
26 Oct 2024 گھنٹہ 15:16
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کے دفاع اور ایران کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے گذشتہ رات مجرم صیہونی حکومت کے میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے 2 جوانوں کی قربانی دی۔
خبر کا کوڈ: 655291