QR codeQR code

ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا مقصد مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینا ہے

27 Oct 2024 گھنٹہ 14:11

جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کی نیوز سائٹ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور لبنان پر بمباری کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تل ابیب کے اقدامات سے مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران نے جنم لیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت ایران کی خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے اور اس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینا ہے۔

جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کی نیوز سائٹ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور لبنان پر بمباری کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تل ابیب کے اقدامات سے مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران نے جنم لیا ہے۔

بیان میں فوری طور پر جنگ بندی کے قیام اور غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 (2024) پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت ایران کی خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے اور اس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینا ہے۔

خبر کا کوڈ: 655443

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/655443/ایران-کے-خلاف-صیہونی-حکومت-کی-جارحیت-کا-مقصد-مشرق-وسطی-میں-جنگ-کو-ہوا-دینا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com