تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایران کی جانب سے جواب یقینی ہے۔
ایران کی جانب سے صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب ناگزیر اور حتمی ہے
1 Nov 2024 گھنٹہ 12:45
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایران کی جانب سے جواب یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 655980