صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اتوار کو صحافیوں کو بتایا کہ گرفتار ہونے والے گیارہ افراد پر شیراز کی انقلابی عدالت میں مقدمہ چلانے کا چالان صادر کردیا گیا ہے۔
شیراز کی انقلابی عدالت نے داعش کے دہشت گردانہ حملے کےملزمین کے خلاف مقدمے کا چالان صادر کردیا
3 Nov 2024 گھنٹہ 14:10
صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اتوار کو صحافیوں کو بتایا کہ گرفتار ہونے والے گیارہ افراد پر شیراز کی انقلابی عدالت میں مقدمہ چلانے کا چالان صادر کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 656246