تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین نیٹ ورک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل «حمدین صباحی» نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنور اور سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا مقصد فلسطین کی آزادی تھی۔
حمدین صباحی: مزاحمت ناقابل تسخیر ہے کیونکہ وہ ہتھیار نہیں ڈالتی
7 Nov 2024 گھنٹہ 14:59
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین نیٹ ورک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل «حمدین صباحی» نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنور اور سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا مقصد فلسطین کی آزادی تھی۔
خبر کا کوڈ: 656719